هفته,  13 دسمبر 2025ء

ویزا فیس بڑھانے پر تنازع، 20 ریاستیں ٹرمپ کے خلاف عدالت پہنچ گئیں

ویزا فیس بڑھانے پر تنازع، 20 ریاستیں ٹرمپ کے خلاف عدالت پہنچ گئیں

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے H-1B ویزا پر 1 لاکھ ڈالر فیس عائد کرنے کے فیصلے کو شدید قانونی چیلنج کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ کیلیفورنیا سمیت 20 امریکی ریاستوں نے اس فیصلے کے خلاف وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا