اتوار,  20 اپریل 2025ء

وہ گلے مل کے رو پڑیں کہ ہم خرگوش کو نہیں بچا سکے/ حالانکہ زندگی اور موت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے

وہ گلے مل کے رو پڑیں کہ ہم خرگوش کو نہیں بچا سکے/ حالانکہ زندگی اور موت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے

سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ چل آج تجھے میں لے کے چلوں اک ایسے گگن کے تلے جہاں غم بھی نہ ہوں آنسو بھی نہ ہوں بس پیار ہی پیار پلے وہ پانچ سٹاف کے لوگ تھے جن میں چار خواتین تھیں ان میں بھی دو ڈاکٹر ، دو