هفته,  14 مارچ 2026ء

وہ اسمارٹ فون جسے ایک ماہ تک چارج کرنے کی ضرورت نہیں

وہ اسمارٹ فون جسے ایک ماہ تک چارج کرنے کی ضرورت نہیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسمارٹ فونز اب ہماری زندگی کے لیے اہم بن چکے ہیں اور ہر وقت ان کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اور یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ اگر اچانک اسمارٹ فون بیٹری دم توڑنے لگے تو لوگوں کے بھی ہوش اڑنے لگتے ہیں۔ درحقیقت لوگوں کو