هفته,  24 جنوری 2026ء

ووٹ ڈالنے کی عمر 25 سال کرنے کی خبریں،حکومت نے وضاحت کردی

ووٹ ڈالنے کی عمر 25 سال کرنے کی خبریں،حکومت نے وضاحت کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ووٹ ڈالنے کی کم از کم عمر 18 سے بڑھا کر 25 سال کرنے سے متعلق خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد، جھوٹ اور منظم گمراہ کن مہم قرار دے دیا ہے۔