اتوار,  16 نومبر 2025ء

ون ڈے سیریز، پاکستان نے سری لنکا کو وائٹ واش کر دیا

ون ڈے سیریز، پاکستان نے سری لنکا کو وائٹ واش کر دیا
ون ڈے سیریز، پاکستان نے سری لنکا کو وائٹ واش کر دیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر سیریز جیت لی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کرنے کی