
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سندھ میں کامیاب مشاورتی ورکشاپ کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی اُڑان پاکستان مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد ہواجس میں وفاقی و صوبائی اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی تاکہ مختلف معاشی شعبہ جات، ترقیاتی چیلنجز اور عمل درآمد کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔