بدھ,  12 نومبر 2025ء

وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب ، اہم فیصلے متوقع

وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب ، اہم فیصلے متوقع
وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب ، اہم فیصلے متوقع

وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا، جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس کے حوالے سے تمام کابینہ اراکین کو آگاہ کر دیا گیا۔ اجلاس میں اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس دھماکے اور وانا کیڈٹ کالج