اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کے لیے 20 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی مجموعی صورتحال پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی برآمد اور