جمعرات,  18  ستمبر 2025ء

وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی توثیق کر دی

وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی توثیق کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی توثیق کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے نیشنل ایکشن پلان کے ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی۔ وزیراعظم نے عزم استحکام آپریشن سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی، اس