اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی کابینہ میں توسیع کے اگلے مرحلے کے لیے مشاورت حتمی مراحل میں داخل ہوگئی، کابینہ میں 4 سے 5 وزرا لیے جائیں گے جبکہ حنیف عباسی، طارق فضل چوہدری، بیرسٹرعقیل ملک اور طلال چوہدری کا نام ممکنہ وزرا میں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ