وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا استعفیٰ، پی ڈی ایم حکومت میں دراڑیں نمایاں ہونے لگیں August 8, 2025 اسلام آباد (ایم اے شام) – موجودہ پی ڈی ایم حکومت میں اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آنے لگے ہیں، جب کہ وفاقی وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، خواجہ آصف نے اپنا استعفیٰ