







ریاض ( وقار نسیم وامق) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سعودی عرب آمد اور دارالحکومت ریاض میں سعودی ہم منصب شہزادہ عبدالعزیز بن سعود سے ملاقات کی جس میں باہمی امور اور تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے ہیڈ کوارٹر آمد پر سعودی وزیر داخلہ