
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے تھانہ بکا خیل پر بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنانے پر خیبرپختونخوا پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا پولیس نے پیشہ وارانہ مہارت اور بے مثال جرات