جمعه,  28 مارچ 2025ء

وفاقی وزارت منزل نہیں/ سفر کا آغاز ہے پیر صاحب!

وفاقی وزارت منزل نہیں/ سفر کا آغاز ہے پیر صاحب!

سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ پیر صاحب، وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ مبارک ہو آج پڑھنے والوں کو میں حیران کروں گا ۔حیران اس لحاظ سے کہ آپ تفصیل پڑھیں گے تو یقینا حیران ہوں گے۔ میں یہاں ایک ایسے ایم این اے کے بارے میں بتانے جا