وفاقی سرکاری ملازمین کا وزارت خزانہ کے سامنے “یومِ تشکر یا احتجاج”—دھرنا جاری June 10, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): وفاقی سرکاری ملازمین نے اپنے مطالبات اور سابقہ معاہدے پر عمل درآمد کے لیے آج صبح سے وزارتِ خزانہ کے سامنے دھرنا دے رکھا ہے۔ اس دھرنے کو “یومِ تشکر یا احتجاج” کا نام دیا گیا ہے، جو وفاقی ملازمین کی کور کمیٹی اسلام آباد