جمعرات,  23 اکتوبر 2025ء

وفاقی حکومت کے قرضے بلند ترین سطح پر ، 76 ہزار ، 45 ارب روپے ہو گئے

وفاقی حکومت کے قرضے بلند ترین سطح پر ، 76 ہزار ، 45 ارب روپے ہو گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 76 ہزار 45 ارب کی سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک نے مئی 2025 تک کے وفاقی حکومت کے قرضوں کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں جس کے مطابق حکومت کا مقامی قرضہ