پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا کے مشیر بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کرم کے حالات پر تماشہ دیکھنا بند کرے۔ خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت دور سے کُرم کے حالات کا تماشہ دیکھ رہی ہے۔