جمعه,  04 جولائی 2025ء

‎وفاداری کا استعارہ: چوہدری ریاض

‎وفاداری کا استعارہ: چوہدری ریاض

‎تحریر: احتشام جاوید کولی
صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن (گلف) ‎پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخ جہاں عظیم قربانیوں، عوامی جدوجہد اور جمہوریت کے فروغ سے عبارت ہے، وہیں ایسی شخصیات سے بھی روشن ہے جنہوں نے مفادات کی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے نظریے کی سچائی کو اوڑھنا بچھونا بنایا۔