







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے، بلال اظہر کیانی نے پیر کے روز وزارتِ خزانہ میں جرمنی کی سفیر برائے پاکستان، عزت مآب اِنا لاپیل سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈپٹی ہیڈ آف مشن جناب آرنو کرچوف اور اکنامک کونسلر محترمہ جینین روہور بھی موجود