اتوار,  07  ستمبر 2025ء

وزیر داخلہ کا موبائل سمز ڈیٹا لیک ہونیکا نوٹس، خصوصی انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل

وزیر داخلہ کا موبائل سمز ڈیٹا لیک ہونیکا نوٹس، خصوصی انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے موبائل سمز کا ڈیٹا لیک ہونے کے معاملے کا سخت نوٹس لے لیا۔ ترجمان وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ تحقیقاتی ٹیم نے کام شروع