وزیر داخلہ کا ملک بھر میں اووربلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے کا حکم April 17, 2024 اسلام آباد ( نیوز رپورٹر)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ملک بھر میں اوور بلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے کا حکم دے دیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اوور بلنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، پاکستان بھر میں اوور بلنگ میں ملوث عملے کے خلاف