اتوار,  26 جولائی 2026ء

وزیر خارجہ اسحاق ڈار 21 مئی کو کرغز ہم منصب سے آستانہ میں ملاقات کریں گے

وزیر خارجہ اسحاق ڈار 21 مئی کو کرغز ہم منصب سے آستانہ میں ملاقات کریں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار 21 مئی کو کرغز ہم منصب جین بیک کلوبائیوو سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کرغز وزیر خارجہ سے ملاقات قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہوگی۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار 20 سے 21 مئی تک قازقستان کے