
لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید پر زیادہ کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مقررہ کرایوں پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایات دے دیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنرز زائد کرایوں کی