
کراچی(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 30 جامعات کے 30 ہزار طلبا کو اسکالرشپ دینے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں سندھ حکومت، گوگل اور ٹیچ ویلی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ اور وزیر اعلیٰ سندھ نے 30 ہزار گوگل کیرئیر سرٹیفکیٹ اسکالرشپس