![](https://roshanpakistannews.com/wp-content/uploads/2025/02/Waseem-300x171.jpg)
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترکیے کے صدر رجب طیب ایردوان وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے ، وزیراعظم شہباز شریف نے پرتپاک استقبال کیا۔ ترکیے کے صدر کو مسلح افواج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا ، اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بھی پیش کیے گئے۔ وزیراعظم