

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں کاروباری طبقے اور چھوٹے کسانوں کو قرض کی فراہمی سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سہولت کاری، معاشی شمولیت اور نجی شعبے کو قرضوں کی فراہمی کے