جمعه,  02 جنوری 2026ء

وزیر اعظم نے پاکستان موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی

وزیر اعظم نے پاکستان موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ ’نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کی منظوری پاکستان موسمیاتی تبدیلی ایکٹ 2017 کے تحت دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق