وزیر اعظم شہباز شریف سے بلوچستان کے ہونہار طالب علم اکرام اللہ کاکڑ کی خصوصی ملاقات August 10, 2025 اسلام آباد (محمد زاہد خان) – وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے بلوچستان کے دور دراز اور سیلاب سے متاثرہ علاقے سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالب علم اکرام اللہ کاکڑ نے ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد وزیراعظم کی جانب سے دی گئی تعلیمی معاونت پر شکریہ ادا کرنا اور