اتوار,  22 دسمبر 2024ء

وزیر اعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

پیرس(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اپنے خطاب میں علاقائی اور عالمی امور پر پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے۔ وہ فلسطین، لبنان اور کشمیر کے مظلوم عوام کا مقدمہ دنیا