
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی کار کو لاہور کینال روڈ پر حادثہ پیش آیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی کار کو حادثہ جی آر او سے پنجاب یونیورسٹی جاتے ہوئے جیل روڈ انڈر پاس کے نیچے پیش آیا۔