
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈی پورٹ ہونے والے افراد کے پاسپورٹ 100 فیصد بلاک کرنےکا حکم دے دیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کا دورہ کیا، انہوں نے پاسپورٹ کے حصول کے لیے نئی شرائط کے قانونی امور جلد مکمل کرنے کی ہدایت بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ نئی شرائط سے بھکاریوں اور غیر