منگل,  10 مارچ 2026ء

وزیراعلیٰ پنجاب کا سی سی ڈی کو پریمیئر انویسٹی گیشن ایجنسی بنانےکا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب کا سی سی ڈی کو پریمیئر انویسٹی گیشن ایجنسی بنانےکا فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب کا سی سی ڈی کو پریمیئر انویسٹی گیشن ایجنسی بنانےکا فیصلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کو پریمیئر انویسٹی گیشن ایجنسی بنانےکا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری اعلامیےکے مطابق جدید فارنزک، تفتیشی مہارتوں، مشینری  اور آلات سے سی سی ڈی کوپاکستان کے جدید ترین ادارے میں بدلا جائےگا۔ اسے مجرموں کا سراغ  لگانے اور