وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آٹے اور چینی کے نرخوں میں بڑا ریلیف دے دیا February 27, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرصوبہ بھر میں آٹے اور چینی کے نرخوں میں واضح ریلیف دے دیا گیا۔ ڈی جی فوڈ پنجاب شعیب خان جدون نے کہا کہ گوجرانوالہ، گجرات اور راولپنڈی میں 10 کلو تھیلے پر 25 سے 75 روپے تک ریلیف دیا