’وزیراعلیٰ مریم نواز مفت وائی فائی‘، لاہور کے کن 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ دستیاب ہے؟ April 26, 2024 لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی جانب سے شہریوں کو انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے لاہور کے 50 مقامات پر مفت وائی فائی سروسز کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ ’لاہور