منگل,  19  اگست 2025ء

وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی میں کل عام تعطیل کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی میں کل عام تعطیل کا اعلان

کراچی(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں کل (بدھ)عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ کو بریفنگ دی گئی کہ کراچی میں آج 12 گھنٹے کے دوران سب سے زیادہ 245ملی میٹر بارش ہوئی،بارش کی صورتحال کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوا۔ اس وقت اہم