وزیراعلیٰ سندھ کا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار February 5, 2025 کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے اسماعیلی کمیونٹی کے 49ویں امام پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پرنس کریم آغا خان نے اپنی جماعت اور کمیونٹی کی تعلیم و تربیت، صحت اور دیگر