
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم یوتھ پروگرام اور پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے درمیان نوجوانوں کے لیے ملک گیر کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے آغاز کے حوالے سے باقاعدہ شراکت داری کا معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب میں چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود