بدھ,  14 جنوری 2026ء

وزیراعظم کی ورلڈ لبرٹی فنانشل وفد سے ملاقات، ڈیجیٹل ادائیگیوں پر معاہدہ

وزیراعظم کی ورلڈ لبرٹی فنانشل وفد سے ملاقات، ڈیجیٹل ادائیگیوں پر معاہدہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ورلڈ لبرٹی فنانشل امریکا کے وفد نے ملاقات کی جس کے دوران پاکستان میں ڈیجیٹل اور کراس بارڈر ادائیگیوں کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ ورلڈ لبرٹی فنانشل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر زکری وِٹکوف کی قیادت میں