








رحیم یارخان(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہبازشریف نے رحیم یارخان میں یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے اہم ملاقات کی،ملاقات میں وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ بھی موجود تھے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، تجارتی روابط، دفاعی اور اقتصادی