اتوار,  22 دسمبر 2024ء

وزیراعظم کا جنوبی وزیرستان میں شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیش

وزیراعظم کا جنوبی وزیرستان میں شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیش

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خوارج کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے سیکیورٹی فورسز کے 16 جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شہداء کے درجات کی بلندی کی دعا کی