اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات کیلئے حکومتی اتحادیوں کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ گزشتہ رات چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا تھا کہ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے مذاکرات کیلئے حکومتی