وزیراعظم شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تعزیتی تقریب میں شرکت . May 22, 2024 وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان و دیگر حکام کی ہیلی کاپٹر حادثے میں موت پر ایران کے شہر تہران میں تعزیتی تقریب میں وفد کے ہمراہ شرکت کی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم دفتر کی جانب سے جاری پریس