وزیراعظم شہباز شریف کی جرمن این جی او کے وفد سے جرمن زبان میں گفتگو، شرکا حیران

وزیراعظم شہباز شریف کی جرمن این جی او کے وفد سے جرمن زبان میں گفتگو، شرکا حیران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے جرمن این جی او کے وفد کے ساتھ ملاقات کے دوران جرمن زبان میں اظہار خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جرمنی کی این جی او گلوبل بریجز ، برلن کے وفد نے ملاقات کی ۔وزیراعظم پاکستان