وزیراعظم شہباز شریف کل 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف کل 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی شہباز شریف کے ہمراہ ہونگے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم 19 سے 22 مارچ سعودی عرب کا