هفته,  01 فروری 2025ء

وزیراعظم شہباز شریف کا بیلاروس کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف کا بیلاروس کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو سے ٹیلیفون پر گفتگو کی اور انہیں صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا اور ان