بدھ,  23 اپریل 2025ء

وزیراعظم شہباز شریف نے سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کر دی

وزیراعظم شہباز شریف نے سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کر دی

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کر دی۔ گزٹ آف پاکستان میں رولز کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے نیا ایس آر او جاری کر دیا گیا ہے۔  مزید پڑھیں: انجم