اتوار,  27 جولائی 2025ء

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز کا ویژن ملک کو ترقی یافتہ اور خوشحال بنانا ہے: چودھری جعفر اقبال

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما، سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی و سینیٹر چودھری محمد جعفر اقبال نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شب و روز محنت کے ساتھ ملک کو ترقی اور خوشحالی کی