اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی ، ملاقات میں مولانا فضل الرحمان کی مدارس رجسٹریشن کی تجاویز پر مثبت پیشرفت ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے معاملات کو جلد حل کرنے کی ہدایت کر