پیر,  07 اپریل 2025ء

وزیراعظم جلد ایک اور خوشخبری کا اعلان کریں گے، عظمیٰ بخاری

وزیراعظم جلد ایک اور خوشخبری کا اعلان کریں گے، عظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے پیپلز پارٹی کو نہروں کے مسئلے پر وفاقی حکومت سے بات چیت کا مشورہ کر دیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ نہروں کے معاملے پر سیاست ہو رہی ہے، پیپلز پارٹی ہماری اتحادی ہے، ان سے لڑائی نہیں۔ بلاول بھٹو کی باتوں پر ردعمل نہیں دینا چاہتے، فنڈز لینے کیلئے وفاق سے بات کر سکتے ہیں تو پانی پر بھی کریں۔ وزیر اطلاعات نے خوشخبری سنائی کہ وزیراعظم جلد ہی ایک اور بڑی خوشخبری کا اعلان کریں گے جس سے عوام کو مزید فائدہ ہوگا ۔ صوبائی وزیر نے اپنے مخالفین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے