

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہےکہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل امریکا ایران مسئلے کےحل کے لیےہر سطح پر بھرپور کوششیں کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے ملاقات کی جس میں خطے کی تازہ ترین صورتحال پر